JAB ZINDAGI SHURU HOGI ( جب زندگی شروع ہو گی) Read & Listen

JAB ZINDAGI SHURU HOGI ( جب زندگی شروع ہو گی) Book By Abu Yahya

بنیادی طور پر، یہ ناول ایک فکشن ہے۔ ہر ناول تخیل کی دنیا میں امکانات کے گھروندے تعمیر کرتا ہے، لیکن ان کی بنیاد ہمیشہ حقیقت کی زمین پر رکھی جاتی ہے۔ میرا یہ ناول اپنے مرکزی کرداروں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے متعین واقعات کے اعتبار سے ایک فکشن ہے، لیکن یہ فکشن آپ کو امکانات کی جس دنیا سے روشناس کرائے گا، وہ درحقیقت اس کائنات کی سب سے بڑی سچائی ہے۔

یہ سچائی قیامت کے بعد کی دنیا سے متعلق ہے، جو انسانیت کا مقدر ہے۔ بدقسمتی سے، آج یہ حقیقت انسانی نگاہوں سے اوجھل ہے، لیکن وہ وقت زیادہ دور نہیں جب یہ امکانات کی دنیا ایک واضح اور برہنہ حقیقت کے طور پر سامنے آئے گی۔

Read this Book

Listen this Book

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *