New Heart Touching Naat, Ankhon Ka Tara Naam-E-MOHAMMADﷺ, Kaleem Waris, Islamic Releases

Urdu Lyrics: آنکھوں کا تارہ نام محمد ﷺ دل کا اجالا نام محمد ﷺ صلی اللہ علیہ وسلم پوچھے گا اللہ لایا ہے کیا کیا پو چھے گا مولا لایا ہے کیا کیا میں یہ کہوں گا نام محمد ﷺ دل کا اجالا نام محمد ﷺ دونوں جہاں کی دولت جو چاہو دونوں جہاں کی دولت جو چاہو کرلو وظیفہ نام محمد ﷺ دل کا اجالا نام محمد ﷺ اللہ اکبر رب العلیٰ نے اللہ اکبر رب العلیٰ نے ہر شئہ پہ لکھا نام محمد ﷺ دل کا اجالا نام محمد ﷺ روز قیامت میزان و پل پر روز قیامت میزان و پل پر دے گا سہارا نام محمد ﷺ دل کا اجالا نام محمد ﷺ پیارے صحابہ پہ قربان جاؤں پیارے صحابہ پہ قربان جاؤں ان سے ہے سیکھا نام محمد ﷺ دل کا اجالا نام محمد ﷺ